27/Nov/2018
News Viewed 1934 times
اپنی میگا بجٹ فلم ٹھگز آف ہندوستان کے فلاپ ہونے کے بعد 53 سالہ ادا کار نے اپنے چاہنے والوں سے معذرت کی ہے،عامر خان نے اپنے کسی ایک تقریب میں کہا کہ ہم نے فلم بہت محنت سے بنائی ،ہم نے اس فلم پر خاصا وقت دیا اور بہت سے ناظرین اس فلم کو پسند بھی کیا اور اُنھوں نے یہ بھی کہا کہ میں فلم پسند کرنے والوں کا شکر گزار ہوں، مگر ان کی تعداد بہت کم ہے، بہت سے لوگوں کو یہ فلم پسند نہیں آئی، عامر خان نے کہا کہ وہ فلم کی ناکامی کی مکمل ذمیداری کو قبول کرتے ہیں اور خود کو دوشی ٹھہراتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں اُنھوں نے کہا تھا کہ وہ یہ نہیں بتاسکتے کہ کہا پر غلطی ہوئیفلم کو تو ہم اولین تر جی دیتے ہیں ٹھگز آف ہندستان بہت بُری طرح ناکام ہوئی، یاد رہے کہ دیوالی کے خوش گوار تہوار پر ریلیز ہونے والی میگا بجٹ فلم ٹھگز آف ہندستان کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
یہ بھی پڑھیں:عامر خان کو انوکھا تر ین کر دار دے دیا
اس مہنگی ترین فلم میں کترینا کیف ، عامر خان ، امیتا بھ بچن نے بہترین کارکردگی کی تھی مگر وہ اپنے چاہنے والوں کو متاثر نہ کر سکے۔